پشا و ر 13 د سمبر ( ایجنسیز) پا کستا ن میں ہند و ستا ن کے افسانو ی ادا کا ر دلیپ کما ر اور ر اجکپور کے مکا نو ں کو ثقا فتی و ر ثہ قرا ر دیا جا ئے گا اور اسے ایک میو زیم کے طو ر پر فر و غ دیا جا ئے گا جہا ں انکی کئی پرا نی تا ریخی تصا ویر چسپا ں کی جا ئینگی۔ اس مکا ن کی حا لت کا فی خستہ ہو گئی ہے اور منہد م ہو نے کا اندیشہ ہے ۔ سیا حت اور محکمہ آ ثا ر قدیمہ کے صو با ئی و زیر
کے مشیر نے کل یہا ں د لیپ کما ر کے 92 ویں یو م پیدا ئش کے مو قع پر منعقد ہ پر و گرام کے دوران یہ اعلان کیا ۔ ا نہو ں نے مزید بتا یا کہ معر و ف ہند و ستا نی فلم ا سٹا ر س کے مکا نو ں کو و را ثت قرار دینے کے بعد ان کے تحفظ پر خصو صی تو جہ دی جا ئے گی ۔ و ا ضح رہے کہ د لیپ کما ر کامکا ن صو بہ خیبر پختو نخواہ کے د ار ا لحکومت پشا ور کے تا ریخی قصہ خوا نی با زا ر کے قریب وا قع ہے۔ یو سف خا ں ( دلیپ کما ر) 1922 ء کو اسی مکا ن میں پیدا ہو ئے تھے ۔